English || اردو
یہی ہے رختِ سفر میرِکارواں کے لیے       نگہ بلند، سخن دلنواز، جاں پُرسوز      (اقبالؔ)

اردو اسپیکنگ یونین (یو۔ ایس ۔ یو ) کا قیام

لائیو اردو چانیلز

usu-building

تاکہ موریشس میں اردو کی ترقی و ترویج کا یہ مستحسن کا م آگے بڑھتا رہے ، اس میں مزید مضبوطی آئے اور اس کے لیے حکومت کی مدد بھی شامل رہے اراکینِ نیشنل اردو انسٹی ٹیوٹ نے فروری ۲۰۰۲ ؁ء میں متعلقہ افسران سے ملاقات کی اور ان سے اردو اسپیکنگ یونین کے قیام کی درخواست کی۔ اراکین کی یہ درخواست فوری طور پر مان لی گئی۔لہٰذا ۱۰ نومبر ۲۰۰۲ ؁ء کو صدرِ جمہوریۂ موریشس کی منظوری کے بعد ۲۶ نومبر ۲۰۰۲ ؁ء کو اردو اسپیکنگ یونین پارلیمانی ایکٹ کی تحت عمل میں آیا۔.

واٹس نیو

National Urdu Institute
Examinations Board
Results 2020
Skip to content