English || اردو

۵۹) فروری تا مارچ ۲۰۱۲ء ؁ میں خواتین نعت خواں کا سفر

جشنِ یو م لنبیﷺ ۲۰۱۲ء ؁ کے موقع پر دو خواتین نعت خواں بنام مریم شمیم اور صبا جنید ۲۵ فروری سے ۸مارچ۲۰۱۲ء ؁ تک موریشس کے دورے پر آئی ہوئی تھیں۔ ان کے قیام کے دوران کئی محافل منعقد ہوئی تھیں۔

Skip to content