۴۰) اردو ہاؤس پروجیکٹ۔ ۷ تا ۹ اکتوبر ۲۰۰۹ء بائیں سے دائیں: محترمہ روبینہ اختر، جناب یقعوب داؤد، جناب محمد ندیم میمون، جناب شہزاد اے احمد، جناب شاہد بشیر، جناب اسد بگلا اور ڈاکٹر محمد حیات۔ یو ایس یو کے صدر اور کونسل ممبر، جناب اسد بگلا اور محترمہ روبینہ اختر کی موجودگی میں وفد کو اردو ہاؤس پروجیکٹ پیش کیا گیا