۳۴) سالانہ قومی اردو مقابلے۔ ۱۷ تا ۳۰ اپریل ۲۰۰۹ ء دُروپ ناتھ رام پھل سٹیت سکنڈری اسکول میں طلباء سکیچ میں حصہ لیتے ہوئے۔ پرائمری اسکولوں کے طلباء طالبات خوشخطی تحریری مقابلے میں منہمک حاضرین ہمہ تن گوش ہیں