English || اردو

۱۲) عالی جناب مرحوم سر عبد الرزاق محمد کا صد سالہ جشنِ ولادت ۔ ۱۸ اگست ۲۰۰۶ ؁ء

عالی جناب مرحوم سر عبد الرزاق محمد کا صد سالہ جشنِ ولادت کے موقع پر پاکستانی نعت خواں ڈاکٹر نثارمعرفانی نے نعت پروگرام پیش کیا۔ یہ پروگرام جامع مسجد کے تعاون سے سر عبد الرزاق محمد ہال ، فینکس میں منعقد ہوا۔

نعت خواں ڈاکٹر نثارمعرفانی کی شاندار نعت خوانی پر صدر، اردو اسپیکنگ یونین انھیں مبارک باد پیش کرتے ہوئے۔

Skip to content