۷) پہلے اردو ادیب کو ایوارڈ پیش کرنے کے سلسلے میں تقریب ۔ ۱۶ اپریل ۲۰۰۵ ء : سابق وزیرِاعظم عزت مآب پول بیراں ژے جی ۔ سی۔ ایس۔ کے ۔ اردو کی پہلی لوریئیت مس فردوس موسردی کو عبد اللہ احمد ایوارڈ پیش کرتے ہوئے۔