English || اردو

۲) دوسری عالمی اردو کانفرنس ۔ ۲ تا ۶ ا گست ۲۰۰۳ ؁ء

اگست۲ ۲۰۰۳ ؁ء کو اکٹویے آڈیٹوریم میں دوسری عالمی اردو کانفرنس کا افتتاحی اجلاس۔.

ا فتتاحی اجلاس میں صدرِ اردو اسپیکنگ یونین حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے۔

پاکستان کے نامور ادیب ، پروفیسر فتح محمدملک’ اردو تیسر ے الفیے کے تناظر میں ‘ کے موضوع پر دوسری عالمی اردو کانفرنس کے پہلے علمی اجلاس میں حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے۔.

Skip to content