سنیچر ۲۸ مئی ۲۰۱۶ء کو اندڑا گاندھی سنٹر فار انڈین کلچر، فینکس میں یہ تقریب منعقد ہوئی تھی۔ یہ تقریب ان طلباء و طالبات کے اعزاز میں ہیں جنہوں نے اردو کے امتحانات اور مقابلوں میں حصّہ لے کر امتیازی نمبروں سے کامیاب ہوئے تھے
نائب صدرِ جمہورےۂ موریشس، عزت مآب، پراما سیوم پلّے ویاپوری ادیب کامل امتحان کےBest Boyکو سیلڈ پیش کرتے ہوئے
محترمہ سیما مغل اسکیچ مقابلے کے انعام یافتہ حصہ لینے والوں کے ساتھ
جناب رفیق فندن عبدل وہاب فندن آورڈ ، ادیب ماہر کے بہترین امیدوار ، جہالیہ بی بی سامیہ کو پیش کرتے ہوئے
اردو اسپیکنگ یونین کے چےئرمن ، جناب شہزاد عبد اﷲ احمد اور نائب صدر جمہورےۂ موریشس ادیب کامل کے بہترین انعام یافتہ امیدوار، لعل محمد فضویلہ بانوں کو عبد اﷲ احمد آورڈ پیش کرتے ہوئے
جملہ انعام یافتہ امیدواروں کے ساتھ ایک یادگار تصویر