English || اردو

مارچ ۲۰۱۶ء ؁ ؁ میں خاتون نعت خواں کا سفر

مشہور و معروف خاتون نعت خواں ، پاکستان سے تشریف لائی ہوئی نعت خواں ، محترمہ سحر اعظم، اپنی شریکِ حیات کے ساتھ، بدھ ۱۶ مارچ ۲۰۱۶ء ؁ تا ۲۷ چ مارچ۲۰۱۶ ء ؁ تک ہمارے مابین موجود تھیں۔ دورانِ سفر کم و بیش ۱۰ محافل منعقد ہوئی تھیں۔

محترمہ ابیناز جان علی ایک پروگرام کی پیش کش کرتی ہوئی

محترمہ سحر اعظم محفل سجاتی ہوئی

Skip to content