English || اردو

سالانہ اردو مقا بلے ۔ مارچ ۲۰۱۶ء ؁

​اردو اسپیکنگ یونین اور نیشنل اردو انسٹی ٹیوٹ کے اشتراک سے مختلف مقابلے مثلاً قصّہ گوئی، قلم کاری، انشاء پردازی، اسکیچ، تقریر نویسی اور موک اپ، لائیوانٹر ویو کا اہتمام کیا گیا ۔ اندرا گاندھی کالج اور اسلامک کلچرل سنٹر ، پورٹ لوئس میں کئے گئے تھے جن میں تقریباً ۷۶۰ سو طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔

مقابلۂ قصّہ گوئی

مقابلہء نظم

طالبات اسکیچ پیش کرتے ہوئے

مقابلۂبحث و مباحثہ

Skip to content