۲۷ فروری ۲۰۱۶ء ، اردو اسپیکنگ یونین کے ہال میں تیسری عالمی اردو کانفرنس کی کامیابی کے لئے جن لوگوں نے خاص طور پر محبّانِ اردو اور رضاکاروں نے میل جول کر کام کیا اور کانفرنس کو کامیاب بنانے میں مدد کی، ان کے لئے ایک نشست کا اہتمام کیا گیا اور ان انہیں سند بھی پیش کی گئی۔ اس موقع پر سفیرِ ہند عزت مآب انوپ کمار مدگل، سفیرِ پاک، عزت مآب میجر جنرل( Rtd) رضامحمد اور ممبرانِ یو ایس یو موجود تھے۔
عزت مآپ انوپ کمار مدگل ، سفیرِ ہند حاضرانِ محفل سے مخاطب ہوتے ہوئے
محترمہ سیما مدگل، گرینویچ یونیورسٹی کے وایس چانسلر، پاکستان، مس حسین بخش بی بی آصفہ کو سند پیش کرتے ہوئے
سفیرِ پاک، عزت مآب میجر جنرل( Rtd) رضامحمد ، زائد مسردی کو سند پیش کرتے ہوئے
جناب شہزاد عبد اﷲ احمد اور ڈاکٹر صابر گودڑ سفیرِ پاک، عزت مآب میجر جنرل( Rtd) رضامحمد کو ایک یادگار شیلڈ پیش کرتے ہوئے
جناب شہزاد عبد اﷲ احمد اور ڈاکٹر صابر گودڑ سفیرہند، عزت مآب انوپ کمار مدگل کو ایک یادگار شیلڈ پیش کرتے ہوئے