English || اردو

جشنِ عید میلاد النبی ﷺ ۲۰۱۵ء ؁

اس موقع پر نعت خواں سید محمد معین الدین حسین، انڈیا سے ہمارے مابین تشریف فرما تھے۔ عید میلاد النبی ﷺ ۲۴ دسمبر ۲۰۱۵ء ؁ کو منایا گیا اور اس موقع پر خصوصی مہمان کی حیثیت سے نعت خواں سید محمد معین الدین نے حلقۂ قادریہ اشاعتِ اسلام، فینکس کے باضابطہ تقریب میں حصّہ لیا۔ اسی روز آپ نے سنی رضوی سوسائٹی، پورٹ لوئیس کے ایک دوسرے پروعگرام میں میں بھی عاشقانِ رسول ﷺ کے سامنے نعتیں پڑھیں۔ آپ کے قیام کے دوران، یعنی۲۱ دسمبر سے ۳۱ دسمبر ۲۰۱۵ء ؁ تک، آپ نے جزیرے کے کونے کونے میں متعدد پروگرامیں پیش کیں جسے لوگوں نے کافی پسند کیا۔

Skip to content