سفارتِ ہند، سفارتِ پاکستان اور وزارتِ فنون و ثقافت کے اشتراک سے اردو اسپیکنگ یونین کی جانب سے منعقدہ تیسری عالمی سہ روزہ اردو کانفرنس ۲۶ تا ۲۸ نومبر ۲۰۱۵ء کو انڈرا گاندھی سنٹر فار انڈین کلچر، فینکس میں بڑی جوش واقبال کے ساتھااس کا اہتمام کیا گیا۔ ہر طرف سے اس کی پذیرآئی ہوئی اور تعریفیں ملیں۔ ہندوستان، پاکستان، مصر اور جرمنی سے تقریباً ۳۰ دانشوروں کی شرکت ہوئی۔ اس کانفرنس کا موضوع ’’عالمی دنیا میں اردو کا مقام ‘‘ تھا۔ کانفرنس کی اتفتاحی تقریب ۲۶ نومبر کو ہوئی۔ بطور مہمانِ خاص صدرِ جمہورےۂ ڈاکٹر آمینہ غاریب فاکم GCSK, CSK, PhD، تشریف فرما تھیں۔ وزیر فنون و ثقافت، عزت مآب سنترام بابو صاحب، سفیرِ ہندوستان، عزت مآب انوپ کمار مدگل صاحب، ڈپٹی ہیڈ آف مشن، احمد ندیم مصطفیٰ ، اور دیگر ہستیاں موجود تھیں۔
شہزاد عبد اﷲ احمد حاضرانِ محفل سے خطاب کرتے ہوئے
صدرِ جمہورےۂ ڈاکٹر آمینہ غاریب فاکم GCSK, CSK, PhD، حاضرانِ محفل سے خطاب کرتے ہوئے
افتتاحی پروگرام کے دوران مہمنانِ خصوصی کی کروپ تصویر
پہلی اکاڈمی نشست، جناب شندر بھان خیال نے فرضِ نظامت کی
محفلِ مشاعرہ ، قومی اور بیرونی شعراء کے ساتھ
ڈاکٹر ریاض گوکھول اپنا پرچہ پڑھتے ہوئے
محفلِ غزل از عدیل خان برکی ، پاکستان سے
محفلِ غزل کے دوران حاضرین کی ایک جھلک
اختتامی جلسہ کے دوران چند عظیم شخصیتیں
موریشس کے اردو دانشوروں کے ساتھ ایک گروپ تصویر
محفلِ قوالی از ہندوستان کے نظامی برادران اور گرو
اختتامی جلسہ کے دوران سفیرِ ہند حاضرانِ محفل سے خطابت کرتے ہوئے