اس سال بھی یومِ اقبال مرکزِ ثفافتِ اسلامی کے تعاون سے بڑی کامیابی کے ساتھ منائی گئی۔ پروفیسر ڈاکٹر شاہد اقبال کامران جو اقبال اکاڈمی پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں، بطور مہمان خصوصی ہمارے درمیان تشریف فرما تھے۔ آپ ۷ سے۱۱ نومبر ۲۰۱۵ء تک ہمارے مابین رہے۔ ۹ نومبر ۲۰۱۵ء کو مرکزِ ثفافتِ اسلامی ، پورٹ لوئی میں خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا۔ پروفیسر کامران نے دورانِ قیام، ۱۰ نومبر کو دو لکچرز ، مہاتما گاندھی انسٹی ٹیوٹ اور یونیورسٹی آف موریشس میں بھی دئے۔
پروفیسر ڈاکٹر شاہد اقبال کامران ، آئی سی سی میں
موقع پر بچوں کا نظم پڑھنا
مہاتما گاندھی انسٹی ٹیوٹ میں ڈاکٹر شاہد اقبال کامران کا لکچر دینا