اس نعتیہ مقابلے کی فائنل بڑی کامیابی اور خوش اسلوبی کے ساتھ ۶ نومربر ۲۰۱۵ء کو ساڑھے آٹھ بجے آئی۔جی۔سی۔آئی۔سی ، فینکس میں ہوئی۔ اس میں دس امیدواروں نے حصّہ لیا۔
قرأت از :قاری سید شیخ احمد فرج ہاشمی
مقابلہ میں اوّل آنے والے، محمد مدثر جومن نعت پڑھتے ہوئے
حاضرانِ محفل کی ایک جھلک
شہزاد عبداﷲ احمد جومن مدثر کو تحائف پیش کرتے ہوئے
مقابلہ کے پہلے تین کامیاب امیدوار
مفتی محمد اسحاق قادری موقع پر دعا کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے