یہ مقابلہ ۲۴ اگست ۲۰۱۵ء کو شروع ہوا جہاں ۱۵۰ عرضیاں موصول ہوئیں۔ اس کی اوڈیشن سنیچر ۱۲ ستمبر ۲۰۱۵ء اردو اسپیکنگ یونین کے دفتر میں ہوئیں
اوڈیشن کے دوران امیدوار کا نعت شریف پڑھنا
مقابلے کے ممبرانِ جوری : بائیں سے دائیں :حافظ رفیق پنکن( مسجدِ طیبہ، پانپلے موس)، مولانا محمد شوکت حسین (مسجدِ طیبہ، کاں فوقرو) اور مولانا شان محمد خان برکاتی (ہولیوڈ مسجد، واکوہ )