سنیچر ۳۰ مئی ۲۰۱۵ء کو اندرا گاندھی سنٹر فار انڈین کلچر، فینکس کے ہال میں ، اردو امتحانات اور مقابلوں کے بہترین طلباء و طالبات کے اعزاز میں تقریبِ سالانہ تقسیمِ انعامات کا انعقاد ہوا۔
وزیرِ فنون و ثقافت ، عزت مآب سنترام بابو صاحب، قبل ابتدائی میں لڑکوں کے زمرے میں بہترین لڑکے کو آورڈ پیش کرنا
مولانا سیدجامی اشرف اشرفی الجیلانی اور جناب رفیق فندن ، ادیب ماہر کی بہترین طالبہ، مس جہالیہ بی بی سامیہ کو عبدل وہاب فندن آورڈ پیش کرتے ہوئے
صدر اردو اسپیکنگ یونین، جناب شہزاد عبد اﷲ احمد اور مولانا سید رئیس اشرف اشرفی الجیلانی ،ادیبکامل کی بہترین طالبہ، مس لال مہامود بی بی فادویلا کو عند اﷲ احمد آورڈ پیش کرتے ہوئے
اپنی کار ہائے اردوکے صلہ میں،امتیازِ اردو آورڈ حاصل کرنے کے بعد، جناب رفیق حسین بخش ، اعلٰی شخصیتوں کے درمیان