۶۲)سنیچر ۵مئی ۲۰۱۲ء کو دو پہردو بجے مہاتما گاندھی انسٹی ٹیوٹ آڈیٹوریم، موکامیں، سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات منعقد ہوئی تھی ۔ مہمانِ خصوصی جامعہ اردو علی گڑھ سے جناب فرحت علی خان او۔اس۔ڈی اور پروفیسر رضااﷲخان صدرِ مشاوڑتی کونسل ۳تا ۵مئی موریشس میں تشریف
جمعرات ۳ مئی ۲۰۱۲ء کو یو اس یو کے دفترمیں جناب فرحت علی خان اور پروفیسر رضااﷲخان کے ساتھ ایک مختصر نشست
لیڈی سشیل رام غلام کی طالبات اسکیچ میں حصّہ لیتے ہوئے
جناب فرحت علی خاں شیلڈ پیش کرتے ہوئے۔
ادیب ماہر کی بہترین طالبہ بی بی اولیار کوثر کو ’’عبدالوہاب فندن آورڈ‘‘پیش کیا جارہا ہے۔
عزّت مآب مکیشورچونی بہترین امیدوار بوبواہ بی بی رقیّہ بانو کو ’’عبداﷲآورڈ‘‘ پیش کررہے ہیں۔