اردو ثانوی اساتذہ کے ساتھ اردو اسپیکنگ یونین کے دفتر میں سنیچر۱۲ جون۲۰۱۲ء کو پروفیسر ابنِ کنول کی سرپرستی میں افسانہ نگاری پر ایک نشست منعقدہوئی تھی۔
پروفیسر ابنِ کنول شہزاد عبداﷲاحمد صاحب کو یو۔ایس۔یو کے لئیدہلے سے تیّار کردہ بینر پیش کر رہے ہیں۔