English || اردو

۶۴)’’قومی جشنِ عید الفطر‘‘ اگست ۲۰۱۲ء ؁

​اس موقع پر وزارتِ فنون و ثقافت کے تعاون سے پاکستان کے سلمان علوی صاحب اور حنیف راجا اور گروپ موریشس آئے تھے۔ ۲۹ اگست تا ۳ستمبر پورے جزیرے میں متعدد پروگرام منعقد ہوئے تھے۔

اگست۲۹ ۲۰۱۲ء ؁ کوسئژ کانستاں تیں میں گالا شو

اگست ۳۰ ۲۰۱۲ء ؁ کو اردو اسپیکنگ یونین کے دفتر میں شائقینِ اردو کے درمیان اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔

Skip to content