English || اردو

۶۸) جشنِ عیدِ میلادلنّبیؐ (۱۴۳۶ہجری) ۔ جنوری ۲۰۱۵ ؁ء

​اس سال ممبئی سے ہمارے مہمان خصوصی، مشہور نعت خواں،الحاج طیب رضا، سفارتِ ہند کی جانب سے مدعو کئے گئے تھے۔ آپ کے قیام کے دوران ، پہلی جنوری تا۲۰جنوری۲۰۱۵ء ؁،آپ نے پورے جزیرے میں تقریباً۲۰ محافلِ نعت میں حصّہ لیا۔ باضابطہ تقریب اتوار ۴ جنوری ۲۰۱۵ء ؁ کو علیمیہ کالج میں منعقد کی گئی۔

نعت خواں،الحاج طیب رضا، علیمیہ کالج میں نعت سناتے ہوئے۔

Skip to content