اردو اسپیکنگ یونین کے ہال میں، مس نصرہ چیناراسن(بی اے) اور مس نظہہ نظیر علی(ایم اے)، دو وظیفے پانے والوں کے اعزاز میں، ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا تھا۔ دونوں کو یونیورسٹی آف کراچی میں داخلہ ملا۔ اس موقع پر اردو اسپیکنگ یونین کے صدر، سفیرِ پاکستان، ممبرانِ یو۔ایس۔یو، دونوں طلباء کے رشتیدار اور عقیدت کے پھول ۲۰۱۴ء میں اول آنے والے بچّے حاضر تھے۔
الفت حسین کے ہاتھوں سے، مس نصرہ چیناراسن کا سفیرِ پاکستان،میجر جنرل (Rtd)(passport اور visaملنا
یو۔ایس۔یو کے صدر، جناب شہزاد عبد اﷲاحمد نظہہ نظیرعلی کو داخلہ کا خط پیش کرنا