English || اردو

۷۰)ولانا حالیؔ اور شبلیؔ پر ایک سمینار ۔ فروری ۲۰۱۵ء ؁

​اردو اسپیکنگ یونین کے ہال میں ، سنیچر ۲۸ فروری کو، مولانا حالیؔ و شبلیؔ جیسے دو جلیل القدر دانشورکی برسی کے موقع پر ایک نیم روزہ سمینار منعقد کی گئی تھی۔ اعلیٰ پائے کی شخصیتیں، اردو اساتذہ اور عشاقِ اردو نے اپنی حاضری دی۔

جناب عنایت حسین عیدن کا حاضرانِ محفل سے خطابت

مس ابیناز جان علی مولانا حالیؔ پر اپنا مقالہ پیش کرتے ہوئے

جناب فیاض محمد علی مولانا شبلیؔ پر اپنا مقالہ پیش کرتے ہوئے

Skip to content