English || اردو

۵۶)۲۶ نومبر۲۰۱۱ء ؁ کو میونیسپلٹی آف پورٹ لوئی میں مفکّرِ پاکستا ن اور شاعرِ مشرق کے ایک سو چونتیسویں یومِ ولادت کاا ہتمام مسلم لیڈیز کونسل اور پورٹ لوئی کی میونیسپال کونسل کے اشتراک سے کیا گیاتھا۔ اس موقع پر پنچاب یونیورسٹی ،لاہور کے پروفیسر ڈاکٹر منیر خا

آبائیں سے دائیں: سفیرِ پاکستان میجر جنرل محمد صدیقی، مہمانِ خصوصی ڈاکٹر زاہد منیرخاں عامر، لاڈ مےئر آف پورٹ لوئی ڈاکٹرمحمد حنیف خدا بخش، صدرِ اردو اسپیکنگ یونین جناب شہزاد عبد اﷲاحمد اور وزیرِ تجارت جناب قادر سیّد حسین۔

مہمانِ خصوصی ڈاکٹر زاہد منیر خاں عامر کا حاضرین سے خطاب

 مہمانِ خصوصی ڈااکٹر زاہد منیر خاں عامرکا جناب شہزاد عبداﷲاحمد کو اردو سی۔ڈی پیش کرنا۔

Skip to content