۵۵)پاکستان کی کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر پیر زادہ قاسم جولائی ۲۰۱۱ء میں موریشس تشریف لائے تھے۔ آپ کے اعزاز میں پانچ جولائی ۲۰۱۱ء کو اردو اسپیکنگ یونین میں ایک شعری نشست کا اہتمام کیا گیا تھا۔
اس موقع پر پروفیسر کے پُر کشش اور جداگانہ انداز میں محوِکلام ہونا
یو۔ایس۔یو کے چےئرمن جناب شہزاد عبداﷲکا پروفیسر پیر زادہ قاسم کو نذرپیش کرنا