English || اردو

۵۴) سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات۱۱ جون ۲۰۱۱کو دوپہر دو بجے اکتاؤے آڈیتوریم، اُن بہترین طلباء و طالبات کے اعزاز میں منعقد ہوئی تھی جنہوں نے اردو کے امتحانات اور مقابلوں میں حصہ لیا تھا۔

وزیرِ فنون و ثقافت، ہانریبل مکیشور چونی قبلِ ابتدائی کی انعام یافتہ طالبہ، بولاکی بی بی وسیمہ کو آورڈ پیش کرتے ہوئے۔

سفیرِ پاکستان، جناب محمد صدیق ابتدائی کی انعام یافتہ طالبہ، جیاوڈی بی بی مہمودہ کو آورڈ پیش کرتے ہوئے۔

بوں آکئی ایس ایس ایس کی انعام یافتہ ٹیم موقع پر اسکیچ پیش کرتے ہوئے۔

اردو اسپیکنگ یونین اور ذی نیشینل اردو انسٹی ٹیوٹ کے صدر، جناب شہزاد عبداﷲاحمد اسکیچ کے مقابلے میں رمیشہ رجب کو
آورڈ پیش کرتے ہوئے۔

 عنایت حسین عیدن صاحب، امتیازِ اردو آورڈ کے حقدار، کئی ممتاز شخصیات کے ساتھ ۔

Skip to content