۵۳) ۲۳ اپریل ۲۰۱۱ء کو منسپل کاؤنسل آف پورٹ لوئیس میں عنایت حسین عیدن صاحب کا لکھا ہوا پہلا موریشن اردو ناول ’’ اپنی زمین‘‘ کی پیش کش کی گئی عیدن صاحب حاضرین سے مخاطب عبداللہ عبدل لطیف صاحب، موقع پر نظم سناتے ہوئے سفیرِ پاکستان، جناب محمد صدیق عیدن صاحب کو شیلڈ سے نوازتے ہوئے پورٹ لوئیس کے لاڈ میڑ، داکٹر حنیف محمد خدا بخش ناول ’’اپنی زمین‘‘ کی پیش کش کرتے ہوئے