English || اردو

۵۲) پاکستان سے سلمان علوی صاحب اور گروپ کا غزلیہ پروگرام ۔۸ تا ۱۰ اپریل ۲۰۱۱ ؁ء

​پاکستان سے مشہور سلمان علوی غزل گروپ ۸ تا ۱۰ اپریل ۲۰۱۱ ؁ء موریشس میں آئے تھے۔ انہوں نے ۸ اپریل کو سیژ کانستاتیں میں گالا شو، ۹ اپریل کو پلن وریٹ اور ۰۱ اپریل کو گدلینڈس میں باقعدہ پروگرام کئے۔

سلمان علوی غزل گروپ غزل پروگرام پیش کرتے ہوئے۔

ڈاکٹر رشید بی بی جان، ہانریبل مکیشور چونی، جناب محمد صدیق، جناب عبدل رؤف بندھن اور جناب شہزاد احمدکے ہمراہ سلمان علوی غزل گروپ

Skip to content