(۵۱) سالانہ قومی اردو مقابلے۔ ۱۴ تا ۱۶ مارچ۲۰۱۱ ء
اردو اسپیکینگ یونین اور نیشنل اردو انسٹی ٹیوٹ کے اشتراک سے پرائمری اور ثانوی اسکولوں کے لئے مختلف سر گرمیوں پر مشتمل سالانہ اردو مقابلے کا اہتمام مقامی سطح پر کیا گیا۔ کل ۵۰۰ طلباء نے حصہّ لیا۔
(۱) اسلامی کلچرل سینٹر میں پرائمری اسکولوں کے طلباء وطالبات خوشخطی میں حصّہ لیتے ہوئے
(۲) ثانوی اسکولوں کے طالبات اسکچ میں مبتلہ
(۳) اسلامی کلچرل سینٹر میں قصّہ گوئی کا فائنل کا سلسلہ