اس سال ہندوستان سے ہمارے مہمان خصوصی، مشہور نعت خواں،حبیبللہ فیضی ، سفارتِ ہند کی جانب سے مدعو کئے گئے تھے۔ ۱۴ تا ۲۷ فروری ۲۰۱۱ء ، پورے جزیرے میں کئی محافلِ نعت منعقد کی گئیں۔ باضابطہ تقریب بدھ ۱۶ فروری ۲۰۱۱ء کو قومی سطح پر علیمیہ کالج میں منعقد کی گئی۔ سنیچر۲۶ فروری۲۰۱۱ء ، آئی جی سی آئی سی میں، اردو اسپیکنگ یونین کے زیرِ اہتمام واقواہ/ فینکس کے منسپل کاؤنسل اور سفارتِ ہند کی تعاون سے حبیبللہ فیضی صاحب نے اپنا آخری پروگرام پیش کیا۔
نعت خواں حبیبللہ فیضی علیمیہ کالج میں نعت سناتے ہوئے
علیمیہ کالج میں حضرین کی ایک جھلک
آئی جی سی آئی سی میں حبیبللہ فیضی صاحب نعت سناتے ہوئے