English || اردو

۴۹) نیشنل اردو انسٹی ٹیوت کی چالیسویں سالگرہ منانے کے لئے، سنیچر ۱۳ نومبر کو منسپالٹی آف پورٹ لوئیس میں دیگر ممتاز شخصیتوں کے ساتھ پروگرام رکھا گیا۔

 بائیں سے ڈائیں: سفارتِ ہند کے ڈپیوٹی ہائی کمشنر، پرشانٹ پسے صاحب، ہانریبل شکیل احمد یوسف اے۔آر۔محمد، صدرِ نیشنل اردو انسٹی ٹیوٹ اور اردو اسپیکنگ یونین ،جناب شہزاد عبداللہ احمد، وزیرِ فنون و ثقافت ، ہانریبل مکیشور چونی، سفیرِ پاکستان،
عزت مآب محمد صدیق اور منسپل کانسلر اور صدرِ فلاحِ عامہ کمیٹی ، جناب احسان جمن ۔

ہانریبل مکیشور چونی حاضرین سے مخاطب

نوشین نورمحمد نظم سناتے ہوئے

A Souvenir Magazine was launched on the occasion

Celebrating the occasion

Skip to content