۴۸) سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات ۲۴ جولائی ۲۰۱۰کو دوپہر دو بجے اندرا گانڈھی سنٹر، اُن بہترین طلباء و طالبات کے اعزاز میں منعقد ہوئی تھی جنہوں نے اردو کے امتحانات اور مقابلوں میں حصہ لیا تھا۔
ہانریبل مکیشور چونی، اردو وارڈ پروسیسنگ کورس کے طالبات کو سنڈ پیش کرتے ہوئے
موقع پرعیمن سدالی اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں
مرحوم احمد عبداللہ احمد کی یاد میں، صابر گودڑ صاحب نظم سناتے ہوئے
ممانسک صاحب ، مقابلہء بیت بازی کی انعام یافتہ ٹیم کے ساتھ
عبداللہ احمد ایورڈ کی انعام یافتہ طالبِ علم ، غلام علی تحسین
ہانریبل مکیشور چونی، ڈاکٹر ابو کاسن علی اورجناب شہزاد عبداللہ احمد جافر بیگ صاحب کو ’’امتیازِ اردو‘‘ سے نوازتے ہوئے