۴۷) ۱۶ جولائی ۲۰۱۰ کو آئی۔ جی۔ سی۔ آئی۔ سی میں ایم۔ بی۔ سی کے زیرِ اہتمام اور اردو اسپیکنگ یونین کے تعاون سے ’عقیدت کے پھول‘ (مقامی اردو نعت مقابلہ) کا فائنل منعقد ہوا ۔
مشہور پاکستانی نعت خواں، سید ریحان قادری صاحب اور کیو۔ٹی۔ وی سے تسلیم صابری صاحب، موقع پر پروگرام پیش کرتے ہوئے
اس سال کے انعام یافتہ، جمن محمد ہشام، نعت سناتے ہوئے
حاضرینِ محفل کی ایک جھلک
ڈاکٹر ابو کاسن علی ، ہانریربل شوکت علی سدن ، جناب دان کالے خاں ، داکٹر فرحاد امیر اور جناب شہزاد احمدکے ہمراہ جمن محمد ہشام جسے پہلا انعام سے نوازا کیاگیا