English || اردو

۴۶) عقیدت کے پھول ۲۰۰۹؍۲۰۱۰ (مقامی اردو مقابلہء نعت) ۔ ۳ اپریل ۲۰۱۰

​سنیچر ۳ اپریل ۲۰۱۰ کو یو ایس یو کے دفتر میں اس بار، دس فائنلسٹ امیدواروں کے ساتھ ایک مختصر نشست ہوئی۔ اس موقعے پر پاکستان کے کمسن نعت خواں سیداحسان الحق بھی موجود تھے جنہوں نے جون ۲۰۰۹ میں اس مقابلے کا افتتاح کیا تھا۔

(۱) اس موقعے پر موجود امیدوار اپنے رشتہداروں کے ساتھ۔

(۲) بائیں سے دائیں: نعت خواں سیداحسان الحق، نعت خواں نعیم عطاری ، جناب شہزاد اے احمد، جناب صابر گودڑ اور جناب ہرش ویاس

Skip to content