English || اردو

۴۵) سالانہ اردو مقابلے ۔ ۱۷ تا ۲۴ مارچ ۲۰۱۰ء ؁

اردو اسپیکنگ یونین اور نشنل اردو انسٹی ٹیوٹ کے اشتراک سے پرائمری اور ثانوی اسکولوں کے لئے مختلف سر گرمیوں پر مشتمل سالانہ اردو مقابلے کا اہتمام مقامی سطح پر ۱۷ تا ۲۴ مارچ ۲۰۱۰ء ؁ کیا گیا۔ کل ۶۵۰ طلباء نے اس سال حصّہ لیا۔

اسلامی کلچرل سینٹر میں، پرائمری سطح کے طلباء مضمون نگاری میں حصّہ لیتے ہوئے۔

طلباء و طالبات خوشخطی تحریری مقابلے میں منہمک۔

بیت بازی کے مقابلے میں فائنل مین آنے والی جگدمبی ایس ایس ایس اور لیڈی سشیل رام غلام کالج کی دو تیمیں اپنی استانیوں کے ہمرہ اور ممبرانِ جیوری۔

اسلامک کلچرل سینٹر میں” خبریں پڑھنے ”کا فائنل

Skip to content