English || اردو

۴۳) یو ایس یو ویب سائٹ کا افتتاح۔ ۶ فروری ۲۰۱۰

سابق وزیرِاطلاعات و نشریات اشرف دلل اردو اسپیکنگ یونین کے ویب سائٹ کا افتتاح کرتے ہوئے۔

بائیں سے دائیں: سفیرِ ہند ،جناب مدھوسدن گناپتی، یو ایس یو کے صدر جناب شہزاد اے احمد، سابق وزیرِاطلاعات و نشریات اشرف دلل اور پاکستان ہائی کمیشن کی شاژِ ڈافیز محترمہ روبینہ اخترموقعہ پر موجود۔

ڈاکٹر سید علی سلمان رضوی، علیمیہ کالج کی طالبات کو ’InPage ‘ پر لکچر دیتے ہوئے۔

Skip to content