۴۲) عقیدت کے پھول ۲۰۰۹؍۲۰۱۰ (مقامی اردو مقابلہء نعت) ۔ ۲۳ جنوری ۲۰۱۰
محمد علی اشعر شبراتی، عقیدت کے پھول۲۰۰۷ء میں ۱۵ سال کی عمر سے کم زمرے میں جیتنے والا، میٹنگ کے موقعے پر نعت سناتے ہوئے۔
ممبرانِ جیوری۔ بائیں سے دائیں: یو ایس یو کے ممبران، نعت خواں نعیم عطاری، ایم بی سی سے جناب ہر ش ویاس، جناب جمیل سوگن، اس مقابلے کے پیش کار، موقعے پر موجود۔