English || اردو

۳۰) سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات ۱۹ جولائی کو دوپہر دو بجے اندرا گاندھی سینٹر فور انڈین کلچر ، فینکس میں، اُن بہترین طلباء و طالبات کے اعزاز میں منعقد کی گئی جنہوں نے اردو کے امتحانات اور مقابلوں میں حصہ لیا تھا:

دائیں سے بائیں: جناب احسن ممتاز، ناظم الامور سفیرِ پاکستان، عزت مآب جناب سنجیو رنجن، قائم مقام سفیرِہند، جناب شہزاد عبداللہ احمد، صدرِ اردو اسپیکنگ یونین، عزت مآب سر انیرود جگناتھ، ج۔سی۔ایس۔کے، کے۔ سی۔ایم۔جی،کیو۔سی، صدرِ جمہوریہ ماریشس، ہانریبل ڈاکٹر ابو طالب کاسن علی، وزیر برائے رفاہِ عامہ، عزت مآب جناب عبدالرؤف بندھن، نائب صدرِ جمہوریہ ماریشس۔

جناب شہزاد اے ۔ احمد ، صدرِ اردو اسپیکنگ یونین حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے۔

ہادیہ امام بخش کہانی سناتے ہوئے۔

جگدمبی ایس ایس ایس کے طلباء و طالبات خاکہ پیش کرتے ہوئے۔

صدرِ جمہوریہ ماریشس عزت مآب سر انیرود جگناتھ ج۔سی۔ایس۔کے، کے۔ سی۔ایم۔جی،کیو۔سی، ادیب کامل کے انعام یافتہ طالبِ علم عولی نواز کو عبداللہ احمد ایوارڈ پیش کرتے ہوئے۔

Skip to content