English || اردو

۲۹) اندرا گاندھی سینٹر فور انڈین کلچر اور سفارتِ ہند کے تعاون سے ۱۱ جولائی ۲۰۰۸ ء ؁ کو اندرا گاندھی سینٹر فور انڈین کلچر کے آڈیٹوریم میں بلال لال محمد اور انکے گروپ کی طرف سے شامِ غزل کا انعقاد کیا گیا تھا۔

بلال لال محمد اور گروپ اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔

بائیں سے دائیں: سابق نائب صدرِ جمہوریہ کی بیگم، محترمہ اسماء بندھن، اندرا گاندھی سینٹر فور انڈین کلچر کی ڈائریکٹر محترمہ انیتا اروڑہ، وزیر برائے رفاہِ عامہ کی اہلیہ، محترمہ کاسن علی، صدرِ اردو اسپیکنگ یونین، جناب شہزاد عبداللہ احمد،نائب صدرِ جمہوریہ ماریشس، جناب عبدالرؤ ف بندھن، وزیر برائے رفاہِ عامہ،عزت مآب ڈاکٹر ابو طالب کاسن علی۔

Skip to content