اکتوبر ۲۰۰۶ ء میں اردو ہاؤس پروجیکٹ کے سلسلے میں نیشنل انجینرنگسرویسز ، پاکستان کے نائب صدر ، جناب اسد آئی خاں کی موجودگی میں پریس کانفرنس بلائی گئی۔
اکتوبر ۲۰۰۶۵ ء کو یونین میں بلائی گئی پریس کانفرنس میں جناب اسد خاں ، جناب اسدبھگلا اور جناب احسن ممتاز ، معتمدِدوم ، پاکستان ہائی کمیشن کے ہمراہ اردو اسپیکنگ یونین کے صدر۔
بائیں سے دائیں : صدرِ اردو اسپیکنگ یونین ، جناب شہزاد اے احمد ، نائب صدر جناب اسد آئی خاں ، وزیرِرفاہِ عامہ،عزت مآب ابو طالب کاسن علی، جناب اسد بُھگلا اور معتمدِ دوم ، پاکستان ہائی کمیشن ، جناب احسن ممتاز ۔
صدرِ اردو اسپیکنگ یونین پریس کانفرنس میں اردو ہاؤس پروجیکٹ کی تفصیلات بتاتے ہوئے