English || اردو

۱۶)قومی عید تقریبات ۲۰۰۶ ؁ء کے موقع پرعالمی شہرت یافتہ پاکستانی قوالی گروپ ، صابری برادران موریشس تشریف لائے اور ۳ تا ۹ نومبر ۲۰۰۶ ؁ ء کو قوالی کے چار پروگرام پیش کیے۔

مہاتما گاندھی انسٹی ٹیوٹ ، موکا میں ۴ نومبر ۲۰۰۶ ؁ء کو صابری برادران قوالی پروگرام پیش کرتے ہوئے ۔ قوالی کے کل چار پروگرام منعقد ہوئے۔

 بائیں سے دائیں : عزت مآب حسن جاوید ، ہائی کمیشنر ، پاکستان اور بیگم جاوید ، عزت مآب جناب پری پورن سنگھ ہییر، ہائی کمیشنر، انڈیا اور بیگم پورن سنگھ ، عزت مآب جناب عبد الرؤف بندھن، نائب صدرِ جمہوریہ موریشس اور بیگم بندھن ،

 واقعے کا طائرانہ نظارہ

Skip to content