۱۷) عیدمیلادالنبی ﷺ اردو اسپیکنگ یونین کے تعاون سے سفارتِ ہندکے جانب سے منعقدہ تقریبات کے موقع پر اندرا گاندھی سنٹر فار انڈین کلچر ، فینکس میں ۳ اپریل ۲۰۰۷ ء کوالحاج قاری محمد رضوان عبدالطیف خان کی نعت خوانی کا پروگرام
قاری رضوان اور صدرِ اردو اسپیکنگ یونین کے درمیان نائب صدرِ جمہوریۂ ماریشس، عالی وقار جناب عبدالرؤف بندھن صاحب تشریف فرماہیں اور دوسری طرف سفیرِ ہند عالی وقار جے شنکر صاحب اور جامع مسجد کے صدر، جناب نثار رحمت اللہ۔
قاری رضوان عبدالطیف خان (ممبئی ،ہندوستان،سے آئے ہوئے مہمان)