۱۸) بروز ۹ اپریل ۲۰۰۷ء اردو اسپیکنگ یونین کو سرکار کی طرف سے ’Le Reduit Triangle‘ میں دی گئی زمین کا معائنہ
حکومت کی دی ہوئی زمین پر عالی وقار مولانا محمد شاہ انس نورانی صدیقی ’اردو ہاؤس‘ کے نقشے کا مطالعہ کرتے ہوئے ۔ بائیں سے دائیں : صدرِ اردو اسپیکنگ یونین ، جناب شہزاد عبداللہ احمد، جامع مسجد کے خطیب، مفتی محمداسحاق قادری صاحب، مولانا شاہ انس نورانی صدیقی اور نائب صدرِ جمہوریۂ ماریشس جناب عبدالرؤف بندھن صاحب۔
مولانا شاہ انس نورانی صدیقی ’اردو ہاؤس‘ پروجیکٹ کی کامیابی کے لئے دعا گو ہیں.