اردو اسپیکنگ یونین اور نیشنل اردو انسٹی ٹیوٹ کے اشتراک سے مختلف سرگرمیوں پر مشتمل سالانہ اردو مقابلے کا اہتمام مقامی طور پر۲ سے ۱۰ مئی ۲۰۰۷ء تک کیا گیا۔
سر عبدالرزاق محمد ہال فینکس میں ۱۰ مئی کو علیمیہ کالج اور شرماجگدمبی کالج کیدرمیان بیت بازی کا مقابلہ ۔ جناب صابر گوڈر صاحب اور عابدہ الادی امیدواروں سے گفتگو کرتے ہوئے۔
بائیں سے دائیں : صدرِ اردو اسپیکنگ یونین ، جناب شہزاد اے ۔احمد صاحب ، مہمانِ خصوصی ڈاکٹر نثار معرفانی ، ایم۔بی۔سی/ٹی وی کے سینیئر پیش کار ، جناب شیوراز صاحب ، اردو اسپیکنگ یونین کے انتظامی افسر ، جناب قاسم بلاکی اور اردو اسپیکنگ یونین کے سکریٹری ، فاروق بوچھا صاحب۔