۱۹) ۸ مئی ۲۰۰۷ء کو یونین کے دفتر میں پاکستان سے آئے ہوئے ڈاکٹر نثاراحمد معرفانی کی حاضری میں ’عقیدت کے پھول‘ (مقامی اردو نعت خوانی کا مقابلہ) کے آخری مرحلے میں آنے والوں کے ساتھ ایک خاص ورکشاپ
صدر صاحب، جناب شہزاد اے۔احمد امیدواروں کو ورکشاپ کے مقاصد بیان کرتے ہوئے۔
نعت خواں ڈاکٹر نثار معرفانی امیدواروں سے نعت خوانی کے طریقِ کارپر گفتگو کرتے ہوئے ۔.