English || اردو

۲۰) ۱۱ مئی ۲۰۰۷ء ؁ کو سوامی ویویک آنندا انٹرنیشنل کنونشن سنٹر میں ایم۔ بی۔ سی کے زیرِ اہتمام اردو اسپیکنگ یونین اور جامع مسجد کے تعاون سے ’عقیدت کے پھول‘ (مقامی اردو نعت مقابلہ) کا فائنل منعقد ہوا ۔

فائنل میں آنے والے بائیں سے دائیں طرف: جناب شیخ محمد یٰس سوداگر، جناب محمد فیضل موہن ، محمد فیروز کنووا،محمدعلی اشعرسوبراتی ، محمد فواز حسین، راعد سندھو۔

جناب محمد فیضل موہن ، ۱۵ سال کی عمر سے زائد والے زمرے میں جیتنے والا ۔

 محمدعلی اشعرسوبراتی ، ۱۵ سال کی عمر سے کم والے زمرے میں جیتنے والا۔

خاص مہمان ، عالمی شہرت یافتہ نعت خواں ، الحاج ممد اویس قادری موقع پر نعت سناتے ہوئے ۔

خاص مہمان ، ڈاکٹر احمد نثار معرفانی، مشہور و معروف نعت خواں اس موقع پر نعت کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے ۔

ممبرانِ جوری غور و خوص کرتے ہوئے بائیں سے دائیں طرف: قاری عبداللہ عطاری ، مولانا شاہد رضا مصباحی اور عبدالخالق رضوی ۔

ایم ۔ بی ۔ سی /ٹیوی کے ڈائریکٹر ، جناب بی جے مدھو ، حاضرینِ محفل سے خطاب فرماتے ہوئے۔

حاضرینِ محفل کی ایک جھلک۔

Skip to content