۲۲) محترمہ عشرت اقبال اور حوریہ رفیق قادری کا موریشس میں نعتیہ پروگرام ۔ ۲۲ جون تا۲ جولائی ۲۰۰۷ء 
۔ ۲۲ جون ۲۰۰۷ء  بروز جمعہ مہاتما گاندھی انسٹی ٹیوٹ میں افتتاحی اجلاس کے دوران محترمہ عشرت اقبال اور حوریہ رفیق قادری نعت پیش کرتے ہوئے۔
یو ۔ ایس ۔یو کے دفتر میں عشرت اقبال اور حوریہ رفیق قادری نے ورکشاپ کیا خواتین شرکاء کے ساتھ۔
جون۲۸ ۲۰۰۷ء  اسٹیٹ ہاؤس میں قائم مقام صدرِ جمہور یہء موریشس جناب عبدالرؤف بندھن صاحب جی ۔او۔ ایس ۔ کے کی طرف سے منعقدہ محفلِ نعت کے دوران محترمہ عشرت اقبال اور حوریہ رفیق قادری ساتھ میں نعت سناتے ہوئے ۔