English || اردو

۲۳) اس سال سالانہ جلسۂ تقسیمِ انعامات کے موقع پر ۷ جولائی ۲۰۰۷ ؁ ء کو پہلی مرتبہ امتیازِ اردو ایوارڈ کا اہتمام کیا گیا ۔

بائیں سے دائیں : جناب شہزاد عبداللہ احمد، صدرِ اردو اسپیکنگ یونین، عزتّ مآب دھرم گوکھول ، وزیرِ تعلیم و انسانی وسائل ، عزت مآب رشید بی بی جان ، نائب وزیرِ اعظم ، برائے تعمیراتِ عامہ ، زمینی نقل و حمل و جہاز رانی، عزت مآب مہندر گوریسو ، وزیرِ فنون و ثقافت نے اس جلسے میں شرکت کی ۔

مبشیر ہ جُمن : ایس سی عالمی معیار پر اردو میں اول آنے والی طالبہ ، عزت مآب دھرم گوکھول ، وزیرِ تعلیم و انسانی وسائل سے ایوارڈ حاصل کر رہی ہے ۔

(۳) موریشس میں اردو تعلیم (رسمی اور غیر رسمی ) کی خدمت کے صلے میں جناب حسن موسن کو امتیازِ اردو ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ بائیں سے دائیں : عزت مآب سید حسن جاوید ، سفیرِ پاکستان ، جناب بی جے شنکر ، سفیرِہند ، جناب شہزاد عبداللہ احمد، صدرِ اردو اسپیکنگ یونین ، جناب حسن موسن ، عزت مآب دھرم گوکھول ، وزیرِ تعلیم و انسانی وسائل ، جناب عبدالرؤف بندھن ، سابق نائب صدرِ جمہوریہء موریشس اور صابر گودڑ صاحب ، افسر روابطِ عامہ ۔.

Skip to content