English || اردو

۲۴) موریشس کے اردو ادب کے فروغ کے لیے ہندوستانی اور پاکستانی دانشوروں کی زیرِ نگرانی تخلیقی ادب پر منعقدہ سہ روزہ ورکشاپ ۔ ۲۳ تا ۲۶ جولائی ۲۰۰۷ ؁ ء

سہ روزہ ورکشاپ کی افتتاحی تقریب میونسپلٹی پورٹ لوئس کے میونسپل ہال میں منعقد ہوئی ۔ وہاں موجود تھے۔
بائیں سے دائیں : جناب جے پراکاش کردم ، سفارتِ خانہ کے خاص نمائندے ، پروفسیرڈاکٹر ایوب صابر اور خرم علی شفیق ، پاکستان کے دانشور ، جناب شہزاد عبداللہ احمد، صدرِ اردو اسپیکنگ یونین، جناب عبدالرؤف بندھن ، سابق نائب صدرِجمہوریہء موریشس ، عزت مآب رضا اسحاق ، پورٹ لوئس کے لارڈ مےئر ، پروفسیر ف س اعجاز ، ہندوستان کے دانشور ، عزت مآب سید حسن جاوید ، سفیرِ پاکستان اور جناب اسحق جوناس جن کا تعلق اردو اسپیکنگ یونین سے ہے ۔

 یونین کے آفس میں ورکشاپ کے شرکاء ۔

Skip to content