۵) قاری محمد فصیح الدین سہروردی کا نعتیہ پروگرام ۔ ۱۳ تا ۱۵ ستمبر ۲۰۰۴ ء : مشہور پاکستانی نعت خواں قاری محمد فصیح الدین سہرورد ی نے موریشس کے مختلف علاقوں میں نعت خوانی کے پروگرام پیش کیے۔